بھارتی فضائیہ میں اعلیٰ سطح کی تبدیلیاں
لاہور(خالدمحمودخالد) بھارتی وزارت دفاع نے فضائیہ میں اعلی سطح پر تبدیلیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ ایئر چیف مارشل کے عہدے پر ترقی پانے کے بعد ایئر مارشل آشوتوش دکشت آج بھارتی فضائیہ کے 29ویں سربراہ کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔
Load/Hide Comments




