حیدرآباد کے بعد سکھر میں بھی سڑک کے بیچوں بیچ بجلی کے پولز سے شہری پریشان
کراچی: نالے سے ملنے والی 6 سالہ بچی کی لاش کی شناخت ہوگئی
13 اگست کو مجید کالونی میں گھر کے باہر سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کی شناخت 6 سالہ گلا لئی سے کر لی گئی ، بچی کے لاپتہ ہونے کا مقدمہ 14 اگست کو قائد آباد تھانے میں درج کروایا گیا تھا۔
Load/Hide Comments




