فرانس، 5 نومبر کو سرکاری اور نجی شعبوں میں ہڑتال اور مظاہروں کی کال

فرانس، 5 نومبر کو سرکاری اور نجی شعبوں میں ہڑتال اور مظاہروں کی کال

پیرس ( رضا چوہدری / نمائندہ جنگ ) فرانس میں5نومبر جمعرات کو سرکاری اور نجی شعبوں میں ملک گیر ہڑتال اور مظاہروں کی کال دی گئی ہے۔ہڑتال کے باعث ٹرانسپورٹ، تعلیم سمیت سرکاری خدمات متاثر ہونے کا خدشہ ہے، احتجاج کے باعث ملکی معیشت اس وقت دباؤ کا شکارہے، جی ڈی پی میں کمی ہو رہی ہے اور معیشت کے حوالے سے تشویش بڑھ رہی ہے تازہ رپورٹ کے مطابق 2026 کی تیسری سہ ماہی میں ملکی مجموعی پیداوار (GDP) میں 0.1 فیصد کمی ہوئی ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
November 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  

اپنا تبصرہ بھیجیں