قاہرہ کی اہم ترین شاہراہ پر بڑے ڈیجیٹل اشتہاری بورڈ پر فحش ویڈیو چل گئی
دبئی (سبط عارف)مصر کے دارالحکومت قاہرہ کی ایک مصروف شاہراہ پر نصب بڑے ڈیجیٹل اشتہاری بورڈ پر اچانک فحش ویڈیو چلنے لگی جسے دیکھ کر شہری حیران رہ گئے۔کئی افراد نے گاڑیاں روک کر واقعے کی ویڈیوز بھی بنالیں جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
Load/Hide Comments




