امریکی ناکہ بندی کے باوجود ایرانی خفیہ فوجی نیٹ ورک سرگرم، اربوں ڈالر سامان درآمد

امریکی ناکہ بندی کے باوجود ایرانی خفیہ فوجی نیٹ ورک سرگرم، اربوں ڈالر سامان درآمد

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکی ناکہ بندی کے باوجود ایرانی خفیہ فوجی نیٹ ورک سرگرم، اربوں ڈالر سامان درآمد، وزارت دفاع کے نام سے 5ہزار سے زائد خفیہ اداروں کا انکشاف، پابندیوں سے بچنے کا متوازی مالیاتی نظام قائم، ایک ادارے نے 18 ماہ میں 2.3ارب ڈالر کا فوجی سازوسامان خریدا، میزائل ایندھن اور ڈرونز کے پرزے بھی شامل، چین، روس و یورپ سے بھاری ٹرک، دھماکا خیز مواد اور جدید مشینری درآمد،ٹرکوں کو موبائل میزائل لانچر بنایا گیا، 97فیصد سودوں میں سرحد پار رقم منتقل نہیں ہوئی، بیرون ملک فرنٹ مین کے ذریعے ادائیگیاں کی گئیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
November 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  

اپنا تبصرہ بھیجیں