ڈیموکریٹس کی فتح، AI صنعت پر پابندیوں کا خوف، عالمی شیئر مارکیٹ کریش کر گئی
ہانگ کانگ (اے ایف پی) امریکی مڈٹرم انتخابات میں ڈیموکریٹس کی شاندار کامیابی کے بعد آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی صنعت پر ضوابط سخت کئے جانے کے شدید خدشات پیدا ہو گئے ہیں۔
Load/Hide Comments




