یورپ، مظاہروں میں توڑ پھوڑ اور پولیس سے جھڑپیں کرنیوالے بلیک بلاک کون ہیں؟
کراچی (نیوز ڈیسک)یورپ، مظاہروں میں توڑ پھوڑ جلاؤ گھیراؤ اور پولیس سے الجھنےاور جھڑپیں کرنیوالے بلیک بلاک کون ہیں؟جرمنی میں 1980ء کی دہائی میں شروع ہونے والی انارکسٹ تحریک کئی یورپی ممالک تک پھیل گئی، تنظیمی ڈھانچہ یا ترجمان نہیں،سیاہ لباس، ہیلمٹ اور ماسک پہنتے ہیں،کوئی مرکزی قیادت بھی نہیں،فرانس، اٹلی، اسپین اور البانیہ مظاہروں کے دوران سرگرم دکھائی دیتے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یورپ کے مختلف ممالک میں احتجاجی مظاہروں کے دوران توڑ پھوڑ، آتش زنی اور پولیس سے جھڑپوں میں ملوث سیاہ لباس پہنے نوجوانوں کو ’’بلیک بلاک‘‘ کہا جاتا ہے۔
Load/Hide Comments




