نیو یارک، 100 سال پرانی تین منزلہ عمارت گرنے سے 8 افراد ہلاک، 17 زخمی

نیو یارک، 100 سال پرانی تین منزلہ عمارت گرنے سے 8 افراد ہلاک، 17 زخمی

نیویارک (نیوز ڈیسک) امریکی شہر نیو یارک کے علاقے بروکلین میں تین منزلہ عمارت گرنے کے واقعے میں کم از کم 8افراد ہلاک اور 17زخمی ہیں، جن میں 3فائر فائٹرز بھی شامل ہیں۔ زخمیوں میں سے 4کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں