واشنگٹن فائرنگ: ایک شخص ہلاک، 4 زخمی، حملہ آور نے خود کو بھی گولی مار لی
واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی کے علاقے لوگن سرکل میں فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص ہلاک اور 4زخمی ہو گئے، جبکہ حملہ آور نے خود کو گولی مار کر اپنی جان بھی لے لی۔
Load/Hide Comments




