اماراتی ریاست فجیرہ میں ٹریفک حادثہ، 14 افراد جاں بحق، 30 زخمی

اماراتی ریاست فجیرہ میں ٹریفک حادثہ، 14 افراد جاں بحق، 30 زخمی

دبئی (سبط عارف) متحدہ عرب امارات کی ریاست فجیرہ میںشیخ خلیفہ بن زاید روڈ پر ٹرک اور متعدد گاڑیوں کے تصادم کے نتیجے میں 14افراد جاں بحق اور 30زخمی ہو گئے۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں