افغانستان اور روس کے 15 تجارتی معاہدوں پر دستخط
لاہور(خالدمحمودخالد) افغانستان اور روس کے درمیان اقتصادی و تجارتی تعلقات کو مزید فروغ دینے کے لئے 103ملین امریکی ڈالر مالیت کے 15 تجارتی معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کئے گئے ہیں۔
Load/Hide Comments




