بھارتی ایئر فورس کی شمالی سیکٹر میں فضائی مشقوں کے لئے نوٹم جاری

بھارتی ایئر فورس کی شمالی سیکٹر میں فضائی مشقوں کے لئے نوٹم جاری

لاہور (خالد محمود خالد) بھارت نے انڈین ایئر فورس کی شمالی سیکٹر میں فضائی مشقوں کے لئے نوٹم جاری کر دیا ہے جس کے تحت 16نومبر کی شام 7بجے سے 19نومبر کی صبح 4بجے تک شمالی اور شمال مغربی بھارت میں متعدد فضائی علاقوں میں ہر قسم کی پروازوں پر پابندیاں عائد رہیں گی۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں