دھند، موٹر وے ایم 4 فیصل آباد سے پنڈی بھٹیاں تک بند
موٹر وے ایم 4 فیصل آباد سے پنڈی بھٹیاں تک دھند کی وجہ سے بند ہے۔
ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق موٹر وے ایم 4 کے دیگر تمام حصے شمالی اور جنوبی دونوں اطراف سے ٹریفک کے لیے کھلے ہیں۔
Load/Hide Comments




