ثالث کے طور پر کلیدی سیاسی کردار ادا کیا، رضوان احمد شیخ

ثالث کے طور پر کلیدی سیاسی کردار ادا کیا، رضوان احمد شیخ

امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان نے امریکا۔  ایران تنازع میں قابلِ اعتماد ثالث کے طور پر کلیدی سیاسی کردار ادا کیا۔

امریکا میں یومِ شکر گزاری کے موقع پر سفیر پاکستان نے ایک پیغام میں کہا کہ پاکستان مستقبل میں بھی عالمی امن و خوشحالی، تنازعات کے حل کیلئے تعمیری خدمات پیش کرتا رہے گا۔

رضوان احمد شیخ کا کہنا تھا کہ گزشتہ ایک سال میں دوطرفہ شراکت داری مزید مستحکم ہوئی ہے جو لائق تحسین و تشکر ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں