کرتارپور، بابا گرونانک کے جنم دن کی تقریبات کا آغاز

کرتارپور میں بابا گرو نانک کے 557ویں جنم دن کی تقریبات آج سے شروع ہوں گی، ملک بھر سمیت دنیا بھر سے یاتریوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔
دربار انتظامیہ کے مطابق بھارت سے براستہ واہگہ پاکستان آنے والے 2300 یاتری آج حسن ابدال سے کرتارپور پہنچیں گے۔
دربار کرتار پور میں یاتریوں کے قیام، لنگر، میڈیکل اور سیکیورٹی کےانتظامات مکمل کرلیےگئے۔
Load/Hide Comments




