لوئر دیر  بلامبٹ پارک پی ٹی آئی کے 13 سالہ دور حکومت میں بھی نامکمل، جاری شدہ فنڈز غائب 

بلامبٹ میں پارک کا منصوبہ شروع کیا گیا اور باؤنڈری وال بنائی گئی ، لیکن 13 سال سے پی ٹی آئی کی حکومت ہونے کے باوجود یہ پارک نامکمل پڑا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں