کوئٹہ میں بیس گھنٹوں بعد موبائل فون سروس کھول دی گئی

کوئٹہ میں بیس گھنٹوں بعد موبائل فون سروس کھول دی گئی

کوئٹہ میں امن وامان کے پیش نظر بند کی گئی موبائل اور انٹرنیٹ سروس کھول دی گئی۔

صوبائی محکمہ داخلہ کے ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں  ضمنی انتخاب کے بعد پیدا ہونے والی امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر محکمہ داخلہ نےاتوار کی شب 11 بجے موبائل اور انٹر نیٹ سروس بند کردی تھی۔

کوئٹہ میں گزشتہ روز موبائل اور انٹر نیٹ سروس بند ہونے سے جہاں سرکاری امور متاثر ہوئے وہاں عوام کو بھی مشکلات کا سامنا رہا۔

محکمہ داخلہ بلوچستان نے 20 گھنٹے بعد کوئٹہ میں موبائل اور انٹر نیٹ سروس بحال کردی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں