بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں عبوری ضمانت میں 23جنوری تک توسیع

بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں عبوری ضمانت میں 23جنوری تک توسیع

اسلام آباد:بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں عبوری ضمانت میں 23جنوری تک توسیع کر دی گئی۔

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق  سیشن کورٹ میں بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی،ایڈیشنل سیشن جج چودھری عامر ضیا نے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی۔

یاد رہے کہ بشریٰ بی بی کیخلاف تھانہ رمنا میں 26نومبر کے احتجاج پر مقدمہ درج ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
February 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
232425262728  

اپنا تبصرہ بھیجیں