امریکہ اور چین کے درمیان ٹیرف وار، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ 

امریکہ اور چین کے درمیان ٹیرف وار، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ 

نیویارک:امریکا کی جانب سے چین پر نئی پابندیاں عائد کیے جانے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی فراہمی متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے، جس کے باعث تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں تین فیصد سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔امریکی خام تیل کی قیمت دو ڈالر بڑھ کر 64.45 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہے۔اسی طرح برطانوی خام تیل کی قیمت میں بھی دو ڈالر کا اضافہ ہوا اور یہ 67.85 ڈالر فی بیرل پر فروخت ہورہا ہے۔

ماہرین کے مطابق اگر پابندیاں برقرار رہیں اور سپلائی میں مزید رکاوٹیں آئیں تو مستقبل میں قیمتوں میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں