سرسہ ائیر فیلڈ تباہ، بھارتی میڈیا نے تصدیق بھی کر دی

سرسہ ائیر فیلڈ تباہ، بھارتی میڈیا نے تصدیق بھی کر دی

راولپنڈی :  بھارت کی سرسہ ائیر فیلڈ کو بھی  تباہ کر دیا گیا  ہے ۔

’’جیو نیوز ‘‘ کے مطابق  سرسہ ائیر فیلڈ کی تباہی کی کنفرمیشن بھارتی  میڈیا نے خود کر دی۔

  اس سے قبل سیکیورٹی ذرائع نے  بتایا تھا  کہ  راجوڑی میں بھارتی ملٹری انٹیلی جینس کا تربیتی مرکز تباہ کر دیا گیا ہے ،راجوڑی میں جس بھارتی ملٹری انٹیلی جینس کے تربیتی مرکز کو تباہ کیا گیا  وہ   پاکستان میں دہشت گردی کروانے میں ملوث تھا ۔

50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں