گرج چمک کیساتھ بارش، بجلی معطل، درخت اور چھتیں گر گئیں

گرج چمک کیساتھ بارش، بجلی معطل، درخت اور چھتیں گر گئیں
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

مری کے مختلف علاقوں میں گرج چمک اور آندھی و طوفان کے ساتھ بارش ہوئی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق متعدد مقامات پر درخت، سائن بورڈز اور چھتیں گر گئیں۔

موسم کی خرابی کے باعث مری کے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔

درخت گرنے کے باعث اپر دیول جانے والی سڑک بلاک ہو گئی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں