28 مئی کو ہونے والے انٹر کے امتحانات ملتوی، نئی تاریخ سامنے آگئی

28 مئی کو ہونے والے انٹر کے امتحانات ملتوی، نئی تاریخ سامنے آگئی
— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

کراچی میں 28 مئی کو ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے امتحانات ملتوی کر دیے گئے۔

انٹر بورڈ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ یوم تکبیر پر ملک بھر میں عام تعطیل کے باعث  انٹرمیڈیٹ کے امتحانات ملتوی کیے گئے ہیں۔

انہوں نے ملتوی شدہ انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کی نئی تاریخ کا اعلان بھی کر دیا ہے۔

انٹر بورڈ کے ترجمان کے مطابق کراچی میں بدھ 28 مئی کو ملتوی ہونے والے پرچے اب 30 مئی جمعہ کو لیے جائیں گے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں