شکارپور میں مسافر وین الٹ گئی، ایک شخص جاں بحق
مکئی کی برآمدات کیلئے عالمی منڈیوں سے رابطے میں ہیں: رانا تنویر
وفاقی وزیرِ فوڈ سیکیورٹی رانا تنویرحسین کا کہنا ہے کہ پاکستان مکئی کی برآمدات کے لیے عالمی منڈیوں سے رابطے میں ہے، مکئی کی برآمدات بڑھانے کے لیے متعدد اقدامات کیے جا چکے ہیں۔
Load/Hide Comments




