کشتی الٹ گئی، 2 افراد کی تلاش اندھیرے کے باعث روک دی گئی

کوہاٹ کے علاقے خوش حال گڑھ کے قریب دریائے سندھ میں کشتی الٹنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔
کوہاٹ کے ریسکیو ادارے کے مطابق لاپتہ 2 افراد کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن روک دیا گیا ہے۔
ریسکیو ادارے کے مطابق 7 گھنٹے سے جاری آپریشن اندھیرا ہونے کے باعث روکا گیا ہے۔
Load/Hide Comments




