بھارت کیخلاف پاکستان کی کامیابی کا آذربائیجان میں بھی جشن منایا گیا: عطاء تارڑ
نواز شریف کی وجہ سے آج ہم ایٹمی طاقت ہیں: کھیئل داس
کراچی میں مسلم لیگ ہاوس کارساز میں یوم تکبیر پر تقریب منعقد ہوئی۔ اس موقع پر وزیر مملکت کھیئل داس کوہستانی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کی وجہ سے ہی ہم آج ایٹمی طاقت ہیں۔
Load/Hide Comments




