امریکا سے معاہدہ، ایرانی ایٹمی اثاثوں کی سخت نگرانی پر آئی اے ای اے کا زور

امریکا سے معاہدہ، ایرانی ایٹمی اثاثوں کی سخت نگرانی پر آئی اے ای اے کا زور
امریکا سے معاہدہ، ایرانی ایٹمی اثاثوں کی سخت نگرانی پر آئی اے ای اے کا زور

ویانا(جنگ نیوز ) عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے سر براہ رافیل گروصی نے کہا کہ ایران اور امریکا کے درمیان جو بھی معاہدہ ہو جس کے تحت ایران پر نئی پابندیاں عائد کی جاسکیں۔اس میں آئی اے ای اے کی جانب سے ایرانی ایٹمی سہولتوں اور تنصیبات کی مضبوظ جانچ پڑتال شامل ہونی چاہئے ۔ ایران نے ایٹمی ہتھیاروں کی تیاری میں درکار یورنیم کی افز و دگی کا عمل تیز کردیا ہے۔  

50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں