ڈیفنس موڑ کے قریب تیز رفتار ڈمپر بنگلے میں گھس گیا

ڈیفنس موڑ کے قریب تیز رفتار ڈمپر بنگلے میں گھس گیا
تصویر، جیو نیوز اسکرین گریب
تصویر، جیو نیوز اسکرین گریب

کراچی کے علاقے ڈیفنس موڑ کے قریب تیز رفتار ڈمپر بنگلے میں گھس گیا۔

پولیس کے مطابق ڈمپر کے ٹکرانے سے بنگلے کی دیوار کو نقصان پہنچا، ڈرائیور کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

ڈرائیور کے مطابق ڈمپر کے بریک فیل ہوگئے تھے۔

ٹریفک پولیس کے مطابق حادثے میں ڈمپر کا ڈرائیور اور کلینر زخمی ہوئے ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں