رہائشی مکان میں جعلی کلینک چلانے والا ملزم گرفتار

رہائشی مکان میں جعلی کلینک چلانے والا ملزم گرفتار
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

اوکاڑہ میں رہائشی مکان میں جعلی کلینک چلانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق ملزم آصف سرکاری اسپتال میں ملازمت کرتا ہے۔

تھانہ سٹی دیپالپور پولیس نے ملزم کو حراست میں لے لیا ہے جس سے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔

 ڈی پی او کا کہنا ہے کہ ملزم کو قانون کے مطابق سزا دلوائی جائے گی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں