اسکول اساتذہ کا اگلے گریڈ میں ترقی کیلئے احتجاجی دھرنا 8 ویں روز بھی جاری

14 سالہ لڑکی کے معدے سے دنیا کا سب سے لمبا بالوں کا گچھا نکال لیا گیا
یہ بالوں کا گچھا جسے طبی اصطلاح میں ٹریچو بیزوآر کہا جاتا ہے اب تک کا دنیا کا سب سے لمبا گچھا قرار دیا جا رہا ہے اور اسے گنیز ورلڈ ریکارڈ کے لیے بھیجنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔
۔
Load/Hide Comments