ایران جنگ کے دوران حماس اور ٹرمپ امن بورڈ کے درمیان قاہرہ میں مذاکرات

ایران جنگ کے دوران حماس اور ٹرمپ امن بورڈ کے درمیان قاہرہ میں مذاکرات
ایران جنگ کے دوران حماس اور ٹرمپ امن بورڈ کے درمیان قاہرہ میں مذاکرات

کراچی (نیوز ڈیسک) ایران جنگ کے دوران حماس اور ٹرمپ امن بورڈ کے درمیان قاہرہ میں مذاکرات، جنگ کے آغاز کے بعد پہلی بار براہِ راست رابطہ، حماس کی اسرائیلی پابندیوں پر جنگ بندی سے پیچھے ہٹنے کی دھمکی، ملاقات کے بعد اسرائیل نے اعلان کیا کہ غزہ اور مصر کے درمیان واقع رفح گزرگاہ کو جلد دوبارہ کھول دیں گے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق قاہرہ میں حماس کے نمائندوں اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے زیرِ قیادت قائم کیے گئے امن بورڈ کے سفیروں کے درمیان مذاکرات ہوئے جن کا مقصد غزہ میں جنگ بندی کو برقرار رکھنا تھا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں