اسرائیل اور امریکہ سے منسلک افراد کیلئے کوئی نرمی نہیں، ایرانی عدلیہ

اسرائیل اور امریکہ سے منسلک افراد کیلئے کوئی نرمی نہیں، ایرانی عدلیہ
اسرائیل اور امریکہ سے منسلک افراد کیلئے کوئی نرمی نہیں، ایرانی عدلیہ

تہران (اے ایف پی) ایرانی عدلیہ کے سربراہ نے کہا کہ اسرائیل اور امریکہ سے منسلک افراد کے خلاف فیصلے جاری کرنے میں کوئی نرمی یا تاخیر نہیں ہونی چاہیے۔تسنیم نیوز ایجنسی کے مطابق غلام حسین محسنی ایجے نے کہا کہ ہمیں ان افراد کے خلاف حتمی فیصلے پر عمل درآمد میں تاخیر یا نرمی نہیں دکھانی چاہیے جو جنگ یا افراتفری کے دوران جرائم انجام دے کر جارح دشمن سے منسلک تھے۔انہوں نے مزید کہا کہ عوامی سلامتی کو خطرہ پہنچانے کے الزام میں شامل عناصر کے مقدمات کی تفتیش اور حل کو تیز کرنا ضروری ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں