طارق روڈ پر شاپنگ مال کی بیسمنٹ میں آگ لگ گئی

طارق روڈ پر شاپنگ مال کی بیسمنٹ میں آگ لگ گئی
کراچی: طارق روڈ پر شاپنگ مال کی بیسمنٹ میں آگ لگ گئی

کراچی میں طارق روڈ پر شاپنگ مال کی بیسمنٹ میں موجود 2 دکانوں میں آگ لگ گئی۔

فائر بریگیڈ حکام کے مطابق 5 گاڑیوں کی مدد سےآگ پر قابو پانے کی کوشیش جاری ہیں، بیسمنٹ سے دھواں مشین کے ذریعے باہر نکالا جارہا ہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ آگ سے کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں، تاہم دھویں کے باعث دم گھٹنے سے بلال اور سکندر نامی فائر فائٹرز کی حالت غیر ہوگئی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں