شاہ مراکش کی عید پرعوام سے مویشیوں کی قربانی نہ کرنے کی دوبارہ اپیل

شاہ مراکش کی عید پرعوام سے مویشیوں کی قربانی نہ کرنے کی دوبارہ اپیل
شاہ مراکش کی عید پرعوام سے مویشیوں کی قربانی نہ کرنے کی دوبارہ اپیل

کراچی(نیوزڈیسک)مراکش کے بادشاہ محمد ششم نے عید الاضحیٰ پر مویشیوں کی قربانی نہ کرنے کی دوبارہ اپیل کی ہے۔ رباط سے عرب میڈیا کے مطابق مراکش کے وزیر برائے اسلامی امور احمد التوفیق نے بادشاہ کا خصوصی پیغام عوام تک پہنچایا۔ عرب میڈیا کے مطابق مراکش کے بادشاہ کا کہنا ہے کہ ملک کے معاشی اور موسمیاتی حالات کے پیش نظر مویشیوں کی قربانی سے گریز کیا جائے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں