جرمنی، شامی بشارالاسد نواز جنگجو کو انسانیت کے خلاف جرائم پر عمر قید کی سزا

جرمنی، شامی بشارالاسد نواز جنگجو کو انسانیت کے خلاف جرائم پر عمر قید کی سزا
جرمنی، شامی بشارالاسد نواز جنگجو کو انسانیت کے خلاف جرائم پر عمر قید کی سزا

برلن (اے ایف پی) جرمنی کی ایک عدالت نےسابق صدر بشار الاسد کے لیے لڑنے کے دوران کیے گئے جرائم پرشام کے شہری کو انسانیت کے خلاف جرائم کا مجرم قرار دیا اور عمر قید کی سزا سنائی۔شہرسٹٹ گارٹ کی عدالت نے ایک مقدمے کی سماعت کے بعد سابق ملیشیا کے کارکن کو قتل اور تشدد سمیت جرائم کا مجرم پایا،کیس میں 30 گواہوں کی گواہی شامل ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں