قابل نفرت غلاظت، ایلون مسک کی ٹرمپ کے ایجنڈا بل پر شدید تنقید

قابل نفرت غلاظت، ایلون مسک کی ٹرمپ کے ایجنڈا بل پر شدید تنقید
قابل نفرت غلاظت، ایلون مسک کی ٹرمپ کے ایجنڈا بل پر شدید تنقید

واشنگٹن (جنگ نیوز) ایلون مسک نے صدر ٹرمپ کے ایجنڈا بل کو “قابل نفرت غلاظت” قرار دیتے ہوئے سخت تنقید کی۔ ایکس پر ایک پوسٹ میں انہوں نے کہا کہ یہ بل امریکہ کو دیوالیہ کر دے گا۔ ٹیسلا کے ٹیکس کریڈٹس خطرے میں ہیں۔ اس کے حامی سیاست دانوں کو شرم آنی چاہیے۔ سینیٹ میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے، رینڈ پال نے بھی بل کی مخالفت کی۔ وائٹ ہاؤس حکام مسک کے سخت ردعمل سے حیران رہ گئے، جبکہ ایوان نمائندگان کے اسپیکر مائیک جانسن نے کہا کہ مسک کو بل کی خوبیوں کا علم نہیں۔ اس بل کے ذریعے الیکٹرک گاڑیوں کے ٹیکس کریڈٹس ختم ہونے کا بھی امکان ہے، جس سے ٹیسلا متاثر ہو سکتا ہے۔ اس بل کی منظوری کے لیے سینیٹ میں تیزی سے کارروائی جاری ہے، جبکہ کچھ ریپبلکن سینیٹرز جیسے رینڈ پال نے بھی مسک کی حمایت کی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں