امریکہ نے آئی سی سی کی 4 خاتون ججز پر پابندیاں عائد کردیں

امریکہ نے آئی سی سی کی 4 خاتون ججز پر پابندیاں عائد کردیں
امریکہ نے آئی سی سی کی 4 خاتون ججز پر پابندیاں عائد کردیں

واشنگٹن( نیوز ڈیسک)امریکی حکومت نے انٹرنیشنل کریمنل کورٹ کی 4خاتون ججز پر پابندیاں عائد کردیں۔امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے الزام لگایا کہ انٹرنیشنل کریمنل کورٹ کی چاروں ججز غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث رہی ہیں۔انہوں نے بتایا کہ ان ججز نے امریکہ اور اتحادی اسرائیل کو غیرقانونی طور پر نشانہ بنایا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق افغانستان میں امریکی فوجیوں کے مبینہ جنگی جرائم کا مقدمہ کھولنے کا فیصلہ بھی ججز پر پابندیوں کا باعث بنا۔ دوسری جانب انٹرنیشنل کریمنل کورٹ کا کہنا ہے کہ وہ ججوں اور عدالتی عملے کے ساتھ ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں