اقوام متحدہ کے تحت سمندری وسائل سے متعلق کانفرنس فرانس میں شروع

اقوام متحدہ کے تحت سمندری وسائل سے متعلق کانفرنس فرانس میں شروع
اقوام متحدہ کے تحت سمندری وسائل سے متعلق کانفرنس فرانس میں شروع

پیرس(رضاچوہدری )اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسکوکے تحت سمندری وسائل اور ان کے تحفظ سے متعلق کانفرنس پیرکو فرانس کے شہرنیس میں شروع ہوگئی جو13جون تک جاری رہے گی ‘اس ایونٹ میں پاکستانی وفدکی قیادت فرانس میں سفیر ممتاز زہرہ بلوچ کررہی ہیں ‘کانفرنس میں پائیدار ترقی کے لیے سمندر‘سمندری وسائل کا تحفظ اور پائیدار استعمال کے ضروری اقدام پرغور ہوگا اوراس حوالے سے اہم فیصلے کئے جائیں گے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں