اسپیشل بچی سے 3 افراد کی زیادتی، دوران علاج دم توڑ گئی

اسپیشل بچی سے 3 افراد کی زیادتی، دوران علاج دم توڑ گئی
علامتی فوٹو
علامتی فوٹو

لاڑکانہ کی تحصیل رتوڈیرو میں 3 افراد نے 12 سالہ اسپیشل بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا جو دوران علاج دم توڑ گئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ اسپیشل بچی کے ساتھ گزشتہ روز 3 افراد نے جنسی زیادتی کی تھی، پولیس چھاپے کے دوران مرکزی ملزم اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے مارا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دو فرار ملزموں کی گرفتاری کیلئے کارروائی کر رہے ہیں، دونوں ملزمان کی شناخت ہوگئی جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں