ایک ہفتے کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے 33 افراد ہلاک

ایک ہفتے کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے 33 افراد ہلاک
بھارت: ایک ہفتے کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے 33 افراد ہلاک

کراچی (نیوز ڈیسک)بھارت میں رواں ہفتے آسمانی بجلی گرنے سے 33افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔ ریاستی ڈیزاسٹر مینجمنٹ ڈپارٹمنٹ کے مطابق یہ اموژات بدھ اور جمعرات کے درمیان شدید طوفانوں کے دوران ہوئیں، جن میں زیادہ تر کسان اور مزدور شامل تھے جو کھلے میں کام کر رہے تھے۔ ریاست کے کچھ حصوں میں مزید شدید بارش اور بجلی گرنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں