گلبہار کے قریب گاڑی کی ٹکر سے 3 پولیس اہلکار زخمی

گلبہار کے قریب گاڑی کی ٹکر سے 3 پولیس اہلکار زخمی
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

کراچی کے علاقے گلبہار کے قریب گاڑی کی ٹکر سے 3 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔

پولیس کے مطابق تینوں اہلکار ناظم آباد تھانے میں تعینات ہیں۔

پولیس حکام کے مطابق پولیس اہلکار موبائل میں ملزمان کا پیچھا کر رہے تھے کہ اچانک ایمبولینس سامنے آگئی، تیز رفتاری کے باعث پولیس موبائل فٹ پاتھ سے جا ٹکرائی۔

حکام کا کہنا ہے کہ تینوں زخمی اہلکاروں کو اسپتال میں طبی امداد فراہم کر دی گئی ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
March 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  

اپنا تبصرہ بھیجیں