معدنی شعبے کی ترقی کیلئے برطانیہ کے اشتراک سے تربیتی پروگرام کا آغاز

معدنی شعبے کی ترقی کیلئے برطانیہ کے اشتراک سے تربیتی پروگرام کا آغاز
فوٹو: پی آئی ڈی
فوٹو: پی آئی ڈی

معدنی شعبے کی ترقی کیلئے برطانیہ کے اشتراک سے تربیتی پروگرام کا آغاز کر دیا گیا، وفاقی وزیر برائے پٹرولیم علی پرویز ملک اور برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے مشترکہ منصوبے کا افتتاح کیا۔

یوکے فنڈڈ منصوبے کے تحت جی ایس پی کی تکنیکی استعداد بڑھانے کیلئے عملی تربیت دی جائے گی۔

اس حوالے پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر نے امن کیلئے پاکستان کی سفارتی کوششوں کی تعریف کی۔

برطانوی ہائی کمشنر جین میرٹ نے کہا کہ برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے برطانوی پارلیمنٹ میں پاکستان کی امن کوششوں پر شکریہ ادا کیا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں