بسوں کے ذریعے ممنوعہ اشیاء کی اسمگلنگ کیخلاف سخت اقدامات کا فیصلہ

بسوں کے ذریعے ممنوعہ اشیاء کی اسمگلنگ کیخلاف سخت اقدامات کا فیصلہ
کوئٹہ: بسوں کے ذریعے ممنوعہ اشیاء کی اسمگلنگ کیخلاف سخت اقدامات کا فیصلہ

بلوچستان کی حکومت  کی جانب سے بسوں کے ذریعے ممنوعہ اشیاء کی اسمگلنگ کے خلاف سخت اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

کوئٹہ کی ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے سیکریٹری کے مطابق بسوں میں اسمگلنگ کے لیے استعمال ہونے والے خفیہ خانوں کا خاتمہ کیا جائے گا، بسوں کے ذریعے اسمگلنگ کے تدارک کے لیے متعلقہ اداروں کو مزید متحرک کر دیا ہے۔

ٹرانسپورٹ کے سیکریٹری کا کہنا ہے کہ بسوں میں خفیہ خانوں اور ممنوعہ اشیاء والی بسوں کے روٹ پرمِٹ منسوخ کر دیے جائیں گے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
August 2026
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

اپنا تبصرہ بھیجیں