راول ڈیم کے اسپل ویز کھول دیے گئے

راول ڈیم کے اسپل ویز کھول دیے گئے
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

راول ڈیم کے اسپل ویز کھول دیے گئے، ڈیم کا لیول 1751.20 فٹ پر پہنچ چکا تھا۔

ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق تمام متعلقہ اداروں کو پیشگی آگاہ کردیا گیا تھا۔

ترجمان نے کہا کہ کورنگ نالہ میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ ہوسکتا ہے، کورنگ نالہ سے ملحقہ رہائشی آبادیوں کے مکین محتاط رہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں