دلہا سمیت بارات سیلاب میں پھنس گئی

دلہا سمیت بارات سیلاب میں پھنس گئی
عارف والا: دلہا سمیت بارات سیلاب میں  پھنس گئی

عارف والا میں دریائے ستلج کے سیلاب میں بارات پھنس گئی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق بارات بلاڑہ ارجنکا کے علاقے میں سیلاب میں پھنسی جس کے بعد اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیموں نے دلہا اور باراتیوں کو سیلابی پانی سے نکال لیا۔

ریسکیو کی ٹیم نے کشتیوں میں بارات کو منزل مقصود تک پہنچایا۔

باراتیوں نے بروقت امداد ملنے پر ریسکیو ٹیم کا شکریہ بھی ادا کیا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں