سرکاری گاڑی کی فرنٹ سیٹ پر پالتو کتا لے جانے کی ویڈیو وائرل

سرکاری گاڑی کی فرنٹ سیٹ پر پالتو کتا لے جانے کی ویڈیو وائرل
گاڑی پشاور میں مین جی ٹی روڈ سے گزر رہی تھی جس پر سائرن بھی نصب تھا—فوٹو اسکرین گریب
گاڑی پشاور میں مین جی ٹی روڈ سے گزر رہی تھی جس پر سائرن بھی نصب تھا—فوٹو اسکرین گریب 

پشاور میں سرکاری گاڑی کی فرنٹ سیٹ پر پالتو کتا لے جانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

ویڈیو میں سرکاری نمبر پلیٹ والی گاڑی کی فرنٹ سیٹ پر سفید رنگ کا کتا بھی بیٹھا نظر آ رہا ہے۔

ویڈیو میں سرکاری گاڑی کا نمبر بھی واضح نظر آ رہا ہے۔

گاڑی مین جی ٹی روڈ سے گزر رہی تھی جس پر سائرن بھی نصب تھا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں