مانسہرہ میں تیز بارش، ندی نالوں میں شدید طغیانی

مانسہرہ میں تیز بارش، ندی نالوں میں شدید طغیانی
مانسہرہ میں تیز بارش، ندی نالوں میں شدید طغیانی

مانسہرہ اور اس کے قریبی علاقوں میں موسلادھار بارش کے بعد ندی نالوں میں شدید طغیانی آگئی۔

برساتی نالہ بپھر گیا، پانی گھروں اور بازار میں داخل ہوگیا، ایک مکان کو نقصان پہنچا جبکہ تین گاڑیاں سیلابی ریلے میں بہہ گئیں۔

مدرسہ بھی ریلے کے گھیرے میں آ گیا، تاہم ریسکیو اہلکاروں نے وہاں موجود طلباء کو بحفاظت ریسکیو کیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں