پنجاب، خیبر پختونخوا میں گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد تعلیمی ادارے کھل گئے

پنجاب، خیبر پختونخوا میں گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد تعلیمی ادارے کھل گئے
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

پنجاب اور خیبر پختونخوا میں گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد تعلیمی ادارے آج سے کھل گئے ہیں۔ 

پنجاب میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں اسکول فی الحال بند ہی رہیں گے۔

ضلع چنیوٹ میں سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے 2 ستمبر تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ 

فیصل آباد کی تحصیل تاندلیانوالہ اور ضلع جھنگ میں سیلابی صورتِ حال کے پیش نظر ضلع بھر کے تمام اسکول 5 ستمبر تک بند رہیں گے۔

ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل کمالیہ اور پیر محل میں اسکول غیرمعینہ مدت تک بند رہیں گے۔ 



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں