وزیراعظم شہباز شریف تیانجن سے بذریعہ بلٹ ٹرین بیجنگ پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف تیانجن سے بذریعہ بلٹ ٹرین بیجنگ پہنچ گئے
تصوہرسوشل میڈیا۔
تصوہرسوشل میڈیا۔

وزیراعظم شہباز شریف تیانجن سے بذریعہ بلٹ ٹرین بیجنگ پہنچ گئے۔ نیشنل پیپلز کانگریس کی اسٹینڈنگ کمیٹی کی رکن نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔

وزیراعظم عالمی فاشزم کے خلاف جنگ کی 80ویں سالگرہ میں شریک ہوں گے۔ ان کی چینی صدر، وزیر اعظم اور دیگر عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔

وزیر اعظم چین پاکستان بزنس ٹو بزنس کانفرنس میں خطاب بھی کریں گے۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں