کے پی میں آشوب چشم کی وبا، سیلاب کے بعد مریضوں میں اضافہ

کے پی میں آشوب چشم کی وبا، سیلاب کے بعد مریضوں میں اضافہ
فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں آشوب چشم کی بیماری پھیل گئی۔ پشاور سے محکمہ صحت کے مطابق سیلاب کے بعد آشوب چشم کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ 

انتظامیہ کے مطابق لیڈی ریڈنگ اور خیبر ٹیچنگ اسپتال میں 100 سے زائد مریض رپورٹ ہو رہے ہیں۔ 

اسپتال انتظامیہ کے مطابق حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں روزانہ 100سے زائد مریض آ رہے ہیں۔ 

محکمہ صحت کے مطابق صوبے میں آشوب چشم کے 2 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں