سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے والد انتقال کرگئے

سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے والد انتقال کرگئے۔
اہلخانہ ذرائع کے مطابق صادق سنجرانی کے والد آصف خان سنجرانی نجی اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔
صادق سنجرانی کے والد کی تدفین آبائی قبرستان چاغی میں کی جائے گی۔
Load/Hide Comments

